the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
یوم جمہوریہ کے موقع پر عوام الناس میں حب الوطنی کے جذبے کو مضبوط کرنے اور گراں قدر تکثیری ثقافت کو فروغ دینے کے لئے 26 سے 31 جنوری تک لال قلعہ میں ہندوستانی ثقافتی تہوار منعقد کیا جائے گا۔آج یہاں جاری ایک سرکاری ریلیز میں بتایا کہ 'ایک ہندوستان،



بہترین ہندوستان' کے جوش کو مقبول بنانے کے لئے اس تہوار کا انعقاد کیا گیا ہے۔اس میں یوم جمہوریہ کی جھانكياں، مسلح افواج کے بینڈ کی دھنیں، کیٹرنگ، کرافٹ میلے، ملک کے مختلف علاقوں کے ثقافتی پروگرام نیز وزارت اطلاعات و نشریات کی تصویری نمائش بھی لگائی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.